امارات کی سمندری حدود کے قریب بحری جہاز پر حملہ ہوا: برطانوی میری ٹائم ایجنسی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

برطانوی میری ٹائم ایجسنی 'یو کے ایم ٹی او' نے متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ کے شمال مغرب میں ہونے والے واقعہ کی اطلاع دی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی جبل علی بندرگاہ سے 80 ناٹیکل میل دور واقعے کی اطلاع دی گئی ہے۔

'یو کے ایم ٹی او' نے کہا کہ علاقے میں ایک جہاز نے چھوٹے جہاز کے ٹکرانے کی اطلاع دی گئی ہے اور علاقے میں موجود دیگر جہازوں سے ٹکرانے کی کوشش کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔

مزید بتایا گیا ہے کہ جہاز کا تمام عملہ بھی محفوظ ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں