ایران : اسرائیلی حملے میں 'بسیج فورس' کا سینیئر کمانڈر بھی ہلاک
ایرانی میڈیا نے 'بسیج فورس' کے ایک سینیئر کمانڈر کی پیر کے روز اسرائیلی حملے میں ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
ایرانی بسیج فورس پاسداران انقلاب کور سے منسلک ایک۔ پیرا ملٹری فورس ہے۔ اس کے سینیئر کمانڈر کی ہلاکت اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدہ شروع ہونے کے روز ہوئی ہے۔
'بسیج فورس' کاؤنٹر انٹیلی جنس کے طور پر کام کرتی ہے۔ اس کے ایک سینیئر کمانڈر کی اسرائیلی حملے میں ہلاکت کی خبر فارس نیوز ایجنسی نے رپورٹ کی ہے۔
-
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی، مذاکرات کی طرف واپسی کا موقع ہے:یورپی یونین
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے ...
بين الاقوامى -
اسرائیل-ایران جنگ: شرقِ اوسط کے لیے پروازیں منسوخ کرنے والی ایئرلائنز کی تازہ ترین فہرست
ایران کے خلاف اسرائیل کے حملوں نے بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کو فضائی حدود کی بندش ...
بين الاقوامى -
جنگ بندی پر اسرائیل نےعمل کیا تو ایران بھی جنگ بندی کا احترام کرے گا: ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے منگل کے روز اسرائیل کے ساتھ ہونےوالی جنگ بندی کے ...
بين الاقوامى