چینی وزیرِ خارجہ نے بدھ کو کہا ہے کہ چین زراعت، صنعت اور کان کنی کے شعبوں میں پاکستان سے تعاون کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔ ایک چینی بیان کے مطابق انہوں نے تیانجن میں اپنے پاکستانی ہم منصب سے اسحاق ڈار ملاقات کی۔
چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی نے پاکستان کے اسحاق ڈار کو بتایا، چین "انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیوں میں پاکستان کی حمایت کرتا ہے" اور یقین رکھتا ہے کہ پاکستان ملک میں چینی اہلکاروں، منصوبوں اور اداروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے "اپنی پوری کوشش" کرے گا۔
-
نیٹو سربراہ کا چین، بھارت اور برازیل کو انتباہ، روس سے کاروبار کیا تو پابندیاں لگائیں گے
نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے بدھ کے روز خبردار کیا ہے کہ روس کے ساتھ چین، بھارت اور ...
بين الاقوامى -
چینی ہیکر گروپ نے امریکی نیشنل گارڈ آرمی کے نیٹ ورک کو نشانہ بنایا !
جاسوس گروپ "سالٹ ٹائیفون" کا شمار چین کے خطرناک ترین نیٹ ورکوں میں ہوتا ہے
بين الاقوامى -
برطانیہ کی طرف سے پانچ سال بعد پاکستانی ایئرلائنز پر پابندیاں ختم
اسلام آباد میں برطانیہ کے سفارت خانے نے بدھ کے روز کہا ہےکہ برطانیہ نے پاکستانی ...
پاكستان