شہزادہ محمد بن سلمان اور البرہان کا سوڈان کی خودمختاری برقرار رکھنے پر زور

دونوں رہنماؤں نے سوڈان کی موجودہ صورتحال اور اس کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے سوڈان کی عبوری خودمختار کونسل کے سربراہ عبدالفتاح البرہان سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران سوڈان کی موجودہ صورتحال، حالیہ جنگ کے اثرات اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لیا گیا۔

دونوں رہنمائوں نے سوڈان کی سلامتی، استحکام، اس کی خودمختاری کے تحفظ اور علاقائی سالمیت کو یقینی بنانے پر زور دیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں

  • مطالعہ موڈ چلائیں
    100% Font Size