سعودی،امریکی رابطہ:خطے میں استحکام کے لیے مشترکہ کوششیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

خطے کی حالیہ پیش رفت کے تناظر میں سعودی عرب اور امریکا کے درمیان جاری رابطوں کے تحت سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔

اس رابطے کے دوران موجودہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ اس امر پر زور دیا گیا کہ خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے باہمی رابطہ، ہم آہنگی اور مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنا انتہائی اہم ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں