شہزادہ محمد بن سلمان اور ٹرمپ کی امریکہ ایران مذاکرات پر گفتگو

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا گیا۔

دونوں رہنمائوں نے گفتگو کے دوران خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں واشنگٹن اور تہران کے درمیان جاری مذاکرات بھی شامل تھے۔

دونوں رہنماؤں نے سمندری راستوں اور جہاز رانی کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیا اور خطے میں امن و استحکام کے قیام میں مدد دینے والی ہر کوشش کی حمایت کا اعادہ کیا۔

اسی تناظر میں شہزادہ محمد بن سلمان اور صدر ٹرمپ نے دوطرفہ تعاون کے تعلقات، مختلف شعبوں میں ان کے فروغ کے امکانات، اور متعدد علاقائی و عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں