سعودی فوجی سربراہ کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات، فوجی تعاون پر تبادلہ خیال

جنرل فیاض الرویلی اور جنرل فابین مونڈن نے دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے مختلف طریقوں پر غور کیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض الرویلی نے فرانسیسی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف جنرل فابین مونڈن سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران دفاعی اور فوجی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں