داعش نے تدمر میں قوس النصر کو بھی دھماکے سے اڑا دیا
شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ #عراق وشام #داعش نے #شام کے تاریخی شہر #تدمر میں چند ماہ قبل دو تاریخی چرچوں کو مسمار کرنے کے بعد شہر میں "فتح کی علامت دروازہ" قوس النصر کو بھی دھماکےسے اڑا دیا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے "آبزویٹری" کے مطابق شامی آثار قدیمہ کے ڈائریکٹر مامون عبدالکریم نے بتایا کہ ہمیں محاذ جنگ سے یہ اطلاعات ملی ہیں کہ داعش نے کل اتوار کو تدمر شہر میں "قوس النصر" کو بھی مسمار کردیا ہے۔ چند ہفتے قبل اسی شہر میں داعش نے دو چرچوں سمیت شہر کی کئی تاریخی عمارات کو دھماکوں سے تباہ کر ڈالا تھا۔
قوس النصر شاہراہ الاعمدہ پر واقع ہے۔ رومن دور میں بنائی گئی یہ تاریخی عمارت ایک ہزار سال پرانی بتائی جاتی ہے۔
-
سپین اورمراکش میں داعش کے 10 بھرتی کنندگان گرفتار
سپین اور مراکش نے اتوار کو مشترکہ اور مربوط کارروائیوں کے دوران شام اور عراق میں ...
بين الاقوامى -
شام: روسی طیاروں کی داعش کے 10 اہداف پر بمباری
ادلب اور الرقہ میں داعش کے ٹھکانوں اور کمان اور کنٹرول سسٹم کو تباہ کرنے کا دعویٰ
بين الاقوامى -
داعش لیبیا کے کس علاقے کو نشانہ بنائے گی؟
تیل کی دولت سے مالا مال علاقہ داعش کا نیا ہدف
بين الاقوامى -
'روس نے شام میں کارروائیوں سے قبل امریکا کو متنبہ کیا تھا'
حملے کی جگہ پر داعش کی نشاندگی امریکا نے کی تھی: روسی عہدیدار
بين الاقوامى -
داعش نے کرد فوجیوں کے قتل عام کی خوفناک ویڈیو جاری کردی
#شام اور#عراق میں انسانیت سوز مظالم میں ملوث دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ #داعش نے ...
مشرق وسطی -
فرانس کے شام میں داعش پر پہلے حملے میں 30 ہلاکتیں
فرانس کے لڑاکا طیاروں کے شام میں سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے ٹھکانوں پر پہلے فضائی ...
بين الاقوامى