عراق :داعش نے 70 سنی قبائلیوں کو قتل کردیا

مقتولین کا عراقی حکومت کے حامی البونمر قبیلے سے تعلق تھا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سخت گیر جنگجو گروپ داعش نے عراق کے مغربی صوبے الانبار میں حکومت کے حامی ایک قبیلے سے تعلق رکھنے والے ستر ارکان کو اسی ہفتے قتل کردیا ہے۔

قبائلی عمائدین اور اقوام متحدہ نے بدھ کو ان کے سفاکانہ قتل کی اطلاع دی ہے۔مقتولین الانبار میں آباد البونمر قبیلے کے ارکان تھے۔اس قبیلے کے سردار نائم جواد نے بتایا ہے کہ داعش کے جنگجوؤں نے ان افراد کو صوبائی دارالحکومت الرمادی کے شمال میں واقع علاقے ثرثر میں قتل کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں