جی- ۲۰ سمٹ میں شرکت کے بعد شاہ سلمان وطن واپس پہنچ گئے
سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین ترکی میں ہونے والے جی- ۲۰ کے سربراہی اجلاس میں سعودی وفد کی قیادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
سعودی وفد میں نائب ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع محمد بن سلمان کے علاوہ مالیات، منصوبہ بندی، کامرس، صنعت اور اطلاعات کے وزراء بھی وفد میں شامل تھے۔
پیرس کے حالیہ دھماکوں کے بعد دنیا کے طاقتور ترین ملکوں کے سربراہان کا اہم اجلاس ترکی کے سیاحتی مرکز انطالیا میں ہوا جس میں پیرس حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے والے انتہا پسند عسکری گروپ داعش کی سرکوبی گفتگو کا مرکزی نقطہ رہی۔
-
پیرس حملوں میں ۹ویں حملہ آور کی نشاندہی
فرانسیسی سیکیورٹی حکام مشتبہ گھروں کی تلاشی لے رہے ہیں
بين الاقوامى -
پیرس حملہ آوروں کی تلاش جاری ،دو پر فردِ جُرم عاید
بیلجیئم میں حکام نے دو مشتبہ افراد پر دہشت گردی کے الزام میں فرد جُرم عاید کردی ...
بين الاقوامى -
پیرس: خود کش بمبار دہشت گرد کا والد اور بھائی گرفتار
فرانسیسی پولیس نے جمعہ کے روز باٹا کلان تھیٹر پر خود کش حملہ کرنے والے ایک مبینہ ...
بين الاقوامى