ٹرمپ دہشت گردی کے خلاف لڑے تو طبعی حلیف ہوں گے : بشار الاسد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ اگر امریکا کے نو منتخب صدر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی تو وہ شامی حکومت کے طبعی حلیف ہوں گے۔ شامی صدر نے یہ بات پرتگال کے سرکاری ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔

ایسا نظر آتا ہے کہ بشار الاسد کی جانب سے یہ کوشش ڈونلڈ ٹرمپ کی توجہ اور ہمدردی حاصل کرنے کے سلسلے میں ہے۔

شامی حکومت کے میڈیا میں انٹرویو کے ترجمے کے مطابق بشار بشار نے واضح کیا کہ اگر امریکا کے نو منتخب صدر ان عناصر کے خلاف لڑیں گے جن کو شامی صدر نے دہشت گرد قرار دیا.. تو ٹرمپ شامی حکومت کے ساتھ ساتھ روسیوں اور ایرانیوں کے بھی طبعی حلیف ہوں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں