سعودی عرب کا مسئلہ فلسطین سے متعلق جان کیری کی تجاویز کا خیر مقدم
سعودی وزارت خارجہ کے ایک ذمے دار ذریعے نے بتایا ہے مملکت نے فلسطینی اسرائیلی تنازع کے حتمی حل کے لیے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے پیش کی جانے والی تجاویز کا خیر مقدم کیا ہے۔
ذریعے کےمطابق سعودی عرب کا خیال ہے کہ مذکورہ تجاویز بین الاقوامی قراردادوں ، 2002 میں بیروت میں عرب لیگ کے سربراہ اجلاس میں پیش کیے جانے والے امن منصوبے اور 2005 میں مکہ مکرمہ کی اسلامی کانفرنس سے مطابقت رکھتی ہیں.. اور فلسطینی اسرائیلی تنازع کے حتمی حل تک پہنچنے کے لیے ایک مناسب پلیٹ فارم فراہم کرتی ہیں۔
-
سلطنت اومان دہشت گردی کے خلاف قائم اسلامی اتحاد میں شامل
سعودی عرب کا خیر مقدم
بين الاقوامى -
سعودی عرب :شامی بھائیوں کے لیے ایک دن میں سوا 14 کروڑ ریال جمع
شاہ سلمان کا شامی مہاجرین کے لیے 2 کروڑ اور ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف کا 1 کروڑ ...
بين الاقوامى -
سعودی عوام شامی بھائیوں کے لیے دل کھول کرامداد دیں:شاہ سلمان
شام کے لیے سعودی عرب میں 10 کروڑ ریال جمع کرنے کی مہم
بين الاقوامى