سعودی سرحد کا رخ کرنے والی حوثی ترسیل پر اتحادی بم باری
سعودی عرب کی مشترکہ افواج نے بدھ کی صبح جازان اور نجران کے علاقوں کے مقابل یمنی سرحد کے اندر حوثی اور معزول صالح کی ملیشیاؤں کے ٹھکانوں اور سواریوں کو نشانہ بنایا۔
اس دوران اتحادی طیاروں نے حوثیوں کی ترسیل کو بم باری کا نشانہ بنایا جس کا رخ سعودی سرحد کی جانب تھا۔ اس سے قبل مسلح ملیشیاؤں نے سرحد پر حملے کی کوشش کی تھی۔
دوسری جانب یمنی سرکاری فوج اور عوامی مزاحمت کاروں نے جنوبی یمن کے صوبے شبوہ میں بیجان کے محاذ پر متعدد تزویراتی ٹھکاںوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ بھاری نقصانات اٹھانے کے بعد حوثی اور معزول صالح کی ملیشیائیں مذکورہ محاذ سے پیچھے ہٹ گئیں۔
-
حلب میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا گیا ہے: سعودی عرب
سعودی عرب کی کابینہ نے شام کے شمالی شہر حلب میں شہریوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب : جج کے اغوا کے الزام میں تین مشتبہ افراد گرفتار
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے قطیف میں ایک عدالت کے جج شیخ محمد الجیرانی کے اغوا کے ...
بين الاقوامى -
مصر : سعودی عرب کے ساتھ نئی سرحدی حد بندی کی منظوری
مصری حکومت نے سعودی عرب کے ساتھ بحری حدود کی حد بندی کی منظوری دے دی ہے اور اس ...
بين الاقوامى