عرسال کا معرکہ: حزب اللہ اور النصرہ محاذ کے درمیان تبادلے کا معاہدہ
لبنان میں حزب اللہ ملیشیا کے زیر انتظام ذرائع ابلاغ نے اتوار کی صبح بتایا ہے کہ عرسال کے معرکے میں فائر بندی کے پہلے مرحلے کے طور پر حزب اللہ اور النصرہ محاذ تنظیم کے درمیان جنگجوؤں کی لاشوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔
فائر بندی کا معاہدہ جمعرات کے روز سے نافذ العمل ہوا۔ لاشوں کے تبادلے کے بعد حزب اللہ کے قیدی بنائے گئے ارکان کو رہا کیا جائے گا اور النصرہ محاذ کے جنگجو شمالی شام کی جانب کوچ کر جائیں گے۔ اس دوران کوچ کے خواہش مند عام شہریوں کو بھی النصرہ محاذ کے ساتھ جانے کی اجازت ہو گی۔
-
لبنانی حزب اللہ کے بعد ’امریکی حزب اللہ لشکر‘ کا ظہور!
نام نہاد امریکی حزب اللہ کا پہلا دھمکی آمیز بیان بھی جاری
بين الاقوامى -
حزب اللہ اور باغیوں کے درمیان لبنان ،شام سرحد پر جنگ بندی کا سمجھوتا
لبنان اور شام کے درمیان سرحد پر شیعہ ملیشیا حزب اللہ اور باغیوں کے درمیان جنگ ...
مشرق وسطی -
حزب اللہ کا شام - لبنان سرحد پر فوجی کامیابیوں کا دعوی
حسن نصر اللہ نے کامیابی کا دعوی ایک نشری تقریر میں کیا
مشرق وسطی