دہشت گردوں کے ٹھکانے پر چھاپے کے دوران سعودی پولیس اہلکار شہید
سعودی عرب کے مشرق میں واقع القطیف گورنری میں دہشت گردوں کے ایک مبینہ ٹھکانے پر ایلیٹ فورس اور ایمرجنسی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک سپاہی شہید ہوگیا۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کےمطابق القطیف گورنری میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی جس کے نتیجے میں سپاہی حسن احمد الزھرانی شہید ہوگیا۔
سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کے ساتھ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے سینما گھروں میں دکھائی جانے والی پہلی فلم
سعودی عرب میں 18 اپریل سے سینما گھروں کی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں۔ اس موقع پر ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب اور بحرین کے درمیان پاسپورٹ کنٹرول پوائنٹس کا انضمام
سعودی عرب اور بحرین کے درمیان واقع شاہ فہد پُل پر دونوں ممالک کے کسٹم اینڈ پاسپورٹ ...
بين الاقوامى -
یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کو بین الاقوامی کنٹرول میں دیا جائے: سعودی عرب کا مطالبہ
"حوثیوں اور ایران کے خلاف بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کی جائے"
بين الاقوامى