حاکم دبئی اور ان کے ولی عہد کےسروں پر پرندے کاخوبصورت منظر
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے دو روز قبل مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ پر ایک فوٹیج پوسٹ کی جس میں انہیں حاکم دبئی اور کچھ دوسرے افراد کے مابین دیکھا جاسکتا ہے۔ اس فوٹیج کی خاص بات وہ پرندہ ہے جو کبھی حاکم دبئی کے سر اور کبھی ان کے ولی عہد کے سر پر بیٹھتا ہے۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ پرندہ اپنی مرضی سے صرف حاکم دبئی اور ان کے ولی عہد کے سروں ہی پر بیٹھتا جب کہ وہاں موجود دوسرے افراد بھی حیرت سے یہ منظر دیکھتے ہیں۔
يـا سبحـــــان الله ! pic.twitter.com/3mxqEskdqa
— Hamdan bin Mohammed (@HamdanMohammed) June 10, 2018
-
حاکم دبئی کو اچانک اپنے درمیان پا کر رمضان رضا کار حیران
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور حاکم دبئی الشیخ محمد راشد آل مکتوم غروب ...
ایڈیٹر کی پسند -
حاکم دبئی آج اپنی کابینہ میں رد وبدل کا اعلان کریں گے
متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم، نائب صدر اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد المکتوم ...
مشرق وسطی -
حاکم دبئی اور السیسی کے درمیان علاقائی امور پر بات چیت
مصرکے صدر عبدالفتاح السیسی نے گذشتہ روز متحدہ عرب امارات کا خصوصی دورہ کیا۔ اس ...
بين الاقوامى