حاکم دبئی آج اپنی کابینہ میں رد وبدل کا اعلان کریں گے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم، نائب صدر اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد المکتوم نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں اہالیاں امارات اور ٹیوٹر پر اپنے مداحوں کو ایک پیغام دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ آج بروز جمعرات اپنی کابینہ میں رد وبدل کا اعلان کرنے والے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں