.

حرم مکی : 25 ویں شب کے موقع پر شیخ السدیس کی رقت آمیز دعا نے سما باندھ دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

گذشتہ رات سعودی عرب میں رمضان مبارک کی 25 ویں شب کے موقع پر حرم مکی میں قیام اللیل (تہجد کی نماز) کی امامت کے دوران میں مسجد حرام کے امام و خطیب ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس پر دعاء قنوت پڑھتے ہوئے رقت طاری ہو گئی۔ شیخ السدیس مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کے نگران اعلی بھی ہیں۔

پچیس ویں شب میں دعا شروع کرانے کے ساتھ ہی شیخ السدیس پر گریہ طاری ہو گیا اور وہ مسلسل روتے رہے۔

اس موقع پر طاق رات میں مسجد حرام میں موجود نمازیوں اور معتمرین نے روئے زمین کے مقدس ترین مقام پر روحانی فضاؤں میں عبادت انجام دی۔

مقبول خبریں اہم خبریں