سعودی عرب کے ضلع حفر الباطن میں کل جمعرات کی شام گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔
اس سے قبل محکمہ موسمیات کی جانب سے مملکت کے متعدد صوبوں میں موسم کی صورت حال کے حوالے سے انتباہات جاری کیے گئے تھے۔
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں، تند و تیز ہواؤں، شدید دھند اور مٹی کی آندھیوں کے علاوہ حد نظر میں کمی کی پیش گوئی کی۔
موسم کی مذکورہ صورت حال مکہ مکرمہ صوبے میں الخرمہ، المويہ، تربہ، رنيہ و ثول اور رابغ کو ، مدینہ منورہ صوبے میں الرائس اور ينبع کو، تبوک صوبے میں الوجہ اور ضباء کو اور الجوف صوبے میں القریات، دومۃ الجندل اور سکاکا کو متاثر کرے گی۔
-
مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے حوالے سے انتباہ
سعودی عرب میں قومی محکمہ موسمیات نے مدینہ منورہ صوبے میں آج موسم کے حوالے سے ...
مشرق وسطی -
ٹیکساس: آسمان سے مچھلیوں کی بارش کا عجیب منظر:ویڈیو
امریکی ریاست ٹیکساس کے قصبے ٹیکسارکانا میں ایک عجیب وغریب ماحولیاتی مظہر دیکھنے ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور تبوک میں برفباری کا امکان
سعودی عرب کے قومی مرکز موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ سنیچر اور اتوار کو تبوک کے ...
مشرق وسطی