سعودی عرب کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ مملکت کی فضائیہ "کوبرا واریر 2023" مشقوں میں حصہ لے رہی ہے۔ مشقوں میں حصہ لینے کے لیے سعودی عرب کے چھ ٹائیفون طیارے وڈنگٹن ایئر بیس پر پہنچ گئے ہیں۔
وزارت دفاع نے ٹویٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا کہ فضائیہ 6 دیگر دوست ممالک کے ساتھ مشقوں میں حصہ لے گی۔
وزارت دفاع نے ان طیاروں کی تصاویر برطانیہ کے وڈنگٹن ایئر بیس پر پہنچنے کے بعد شائع کی ہیں۔
-
سعودی عرب کے گیارہ سالہ ریڈیو پروگرام میزبان تمیم الحارثی سے ملیے
سعودی عرب میں ایک گیارہ سالہ بچے نے ریڈیو پروگرام میں ایک کامیاب پروگرام پیش کاربن ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب میں ’ای کامرس‘ کا حجم دو سال میں 15 ارب ڈالر سے تجاوز کرجائے گا
سعودی عرب میں جاری ی کردہ سرکاری رپورٹس کے مطابق تنظیمی پہلوؤں اور اہداف کے لحاظ ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب میں روزگارکے ہزاروں مواقع؛’خواب کی نوکری‘کے لیے چنداہم تجاویز
سعودی عرب کے ویژن 2030 کے تحت مملکت بھر میں روزگار اور سرمایہ کاری دونوں کے بھرپور ...
ایڈیٹر کی پسند