وقت مطالعہ
گھنٹہ
اسرائیلی فوجیوں نے منگل کے روزمقبوضہ مغربی کنارے کے شہرجنین میں ایک چھاپا مارکارروائی میں چھے فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
فلسطین کی وزارتِ صحت کے مطابق اس جارحانہ کارروائی میں 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں اور ان میں دو کوشدید چوٹیں آئی ہیں۔