مسلح شیعہ گروپ نے ایک روسی اسرائیلی خاتون کو عراق میں قید کر رکھا: نیتن یاھو

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایک مسلح شیعہ گروپ نے ایک اسرائیلی روسی شہری خاتون کو عراق میں قید کر رکھا ہے۔ خاتون زندہ ہے اور اسرائیل عراق کو اس کی حفاظت کا ذمہ دار سمجھتا ہے۔

نیتن یاہو کے دفتر نے انکشاف کیا کہ یہ خاتون علمی شعبے میں کام کرتی ہے اور چند ماہ قبل عراق میں لاپتہ ہو گئی تھی۔ خاتون شیعہ حزب اللہ بریگیڈز کے زیر حراست ہے۔ مغوی خاتون کا نام الزبتھ تسرکوف تھا۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے الزبتھ تسرکوف کی حالت کے بارے میں مزید تفصیل سامنے نہیں آئی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں