غزہ میں بین الاقوامی قوانین کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں قابل مذمت ہیں
حق دفاع یہ نہیں کہ غزہ کے لوگوں کے حقوق نظر انداز کیے جائیں ۔ وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان
عرب اور خلیجی ممالک کے وکلا نے غزہ پر اسرائیلی بمباری اور حملوں کی صورت میں جاری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے ۔ یہ اجتماعی مذمت عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ نے جمعرات کے روز کی ہے۔
مذمت کرنے والے ممالک میں متحدہ عرب امارات، اردن، بحرین ، سعودی عرب ، اومان ، قطر ، کویت ، مصر اور مراکش شامل ہیں۔
عرب وزرائے خارجہ نے اسرائیلی کی طرف سے غزہ میں کی جانے والی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی مذمت کے لیے ایک مشترکہ بیان میں یہ بھی قرار دیا کہ حق دفاع کا یہ بالکل جواز نہیں ہے کہ اسرائیل بین الاقوامی قوانین کو نظر انداز کرتا رہے یا فلسطینیوں کے حقوق کو پامال کرتا رہے۔
عرب وزرائے خارجہ نے اسرائیل کی طرف سے غزہ کے لوگوں کی غزہ سے جبری بے دخلی اور انہیں اجتماعی سزا دیے جانے کی بھی مذمت کی گئی ہے۔
-
غزہ میں امداد کے لیے مکمل سیزفائر کی ضرورت ہے: فلسطینی وزیر خارجہ
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت رکوانے کی خاطر فلسطین کی عالمی فوجداری عدالت سے ...
ایڈیٹر کی پسند -
امریکہ کے زیر نگرانی اسرائیل غزہ میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرے گا؟
غزہ کی سرنگوں میں ممنوعہ زہریلے اعصاب شکن ہتھیاروں کا استعمال امریکی 'ڈیلٹا فورس' ...
ایڈیٹر کی پسند -
اسرائیلی فوج نےزمینی حملہ کیا توغزہ کواس کاقبرستان بنادیں گے:پاسداران انقلاب کی دھمکی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے دھمکی دی ہےکہ اگر اسرائیلی فوج نے غزہ ...
مشرق وسطی