سعودی عرب کی حدیثہ گذرگاہ پر زکوٰۃ ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی نے 852,000 کیپٹاگون گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنتے ہوئے مملکت آنے والی گاڑیوں میں سے ایک میں چھپائی منشیات ضبط کرلی۔
کسٹمزاتھارٹی نے وضاحت کی کہ الحدیثہ کراسنگ سے آنے والی گاڑیوں میں سے ایک کا معائنہ اور چیکنگ سے پتا چلا اس کے اسپیئر ٹائر اور گاڑی کے فیول ٹینک کے اندر منشیات چھپائی گئی ہے۔
زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی نے تصدیق کی کہ وہ نارکوٹکس کنٹرول کے جنرل ڈائریکٹوریٹ میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ ہم آہنگی اور مسلسل تعاون کے ساتھ مملکت کی درآمدات اور برآمدات پر کسٹم کنٹرول کو مزید سخت کر رہا ہے۔
-
90 فیصد سعودی بچے انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں: یونیسیف
اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کے ایک عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ لگ بھگ 90 ...
ایڈیٹر کی پسند -
آگ میں گھرے خاندان کوبچانے والا سعودی نوجوان جسے سوشل میڈیا پر ’ہیرو‘ کادرجہ دیا گیا
سوشل میڈیا پر سعودی عرب کے ایک نوجوان کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس نے رہائشی عمارت ...
مشرق وسطی -
سعودی حکام کا منشیات کے مجرموں کے خلاف کریک ڈاؤن
منشیات کی سمگلنگ کے خلاف عوام کے فعال کردار پر بھی زور
مشرق وسطی