اقوام متحدہ میں بچوں کی ایجنسی کی سربراہ نے جنگ سے تباہ حال غزہ کے علاقے کے دورے کے موقع پر دیکھے جانے والے تباہ کن مناظر پر شدید رنجم وغم کا اظہار کرتے ہوئے جنگ کے فریقوں سے جاری وحشت روکنے پر زور دیا ہے۔
یونیسف کی سربراہ کیتھرین رسل نے غزہ کے جنوب میں ہسپتال سمیت کئی حصوں کے دورے کے بعد دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ میں جو کچھ دیکھا اور سنا وہ تباہ کن تھا۔ فلسطینی مسلسل بمباری، تباہی اور بیدخلی کا سامنا کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ غزہ کے دس لاکھ بچوں کے علاقے پٹی کا کوئی حصہ محفوظ نہیں رہا۔
-
غزہ ہسپتال کے حملے کے ’مکمل ذمہ دار‘ بائیڈن ہیں: حماس
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بدھ کی صبح غزہ کی پٹی کے سب سے بڑے الشفا ہسپتال ...
بين الاقوامى -
اسرائیل اورغزہ کی جنگ کے حق میں واشنگٹن میں بڑا مظاہرہ
پورے امریکہ سے آئے مظاہرین نے جوبائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل پالیسی کی تائید کی
بين الاقوامى -
شدید بارش نے غزہ میں مزید مشکلات پیدا کردیں
بیماریاں پھیلنے میں تیزی کا خطرہ
مشرق وسطی