اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ کے اسرائیل کے دورے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ کو اسرائیل نے انسانی حقوق سے متعلق امور کا جائزہ لینے سے انکار اقوام متحدہ کے جنیوا میں قائم مشن کے توسط سے کیا گیا ہے۔
جنیوا میں اسرائیلی مشن سے پوچھا گیا تو اس کا جواب تھا ' اسرائیل اس بات سے آگاہ نہیں ہے کہ فوری طور پر انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کو اسرائیل کے دورے کی اجازت دینے کا اضافی فائدہ کیا ہوگا۔
یو این کے انسانی حقوق چیف کا نے اسرائیل سے دورے کی اجازت دینے کی درخواست کی تھی۔ تاکہ حماس کے خلاف اسرائیلی جنگ کے بارے میں انسانی حقوق کی خلاف جاری مبینہ اقدامات اور مجموعی صورت حال کا جائزہ لیا جاسکے۔
-
لبنان سے اسرائیلی بستیوں پر راکٹ حملے،اسرائیل کی جوابی بمباری
لبنان اسرائیل سرحد پر آج جمعرات کو دونوں جانب سے گولہ باری کا تبادلہ جاری ہے۔ اسی ...
مشرق وسطی -
یورپی یونین کے محکمہ امور خارجہ کے سربراہ کا اسرائیل پر تحمل سے کام لینے پر زور
جمعرات کو غزہ کی پٹی کےاطراف کی اسرائیلی بستیوں کے دورے کے دوران یورپی یونین کی ...
بين الاقوامى -
عراق اور شام میں امریکی مفادات پرحملے کرنے والے اپنے فیصلوں میں آزاد ہیں: ایران
جمعرات کو ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے عراق اور شام میں امریکی مفادات ...
بين الاقوامى