بحرمتوسط میں اسرائیل کی اشدود بندر گاہ کے ایگزیکٹو چئیرمین نے کہا ہے کہ ایلات بندرگاہ پر حوثی حملوں کے خوف کی وجہ سے وہ جہازوں کو اشدود لے جانے کے لیے تیار ہیں۔
جس جہاز کو بحیرہ احمر کے راستے کی خطرناکی کی وجہ سے دوسرے روٹ پر بھیجا جائے گا وہ اس کے لیے تیاری مکمل کر چکے ہیں۔ واضح رہے اسرائیل کی ایلات بندرگاہ بحیرہ احمر میں ہونے کی وجہ سے حوثیوں کے راکٹ حملوں کی زد میں ہے۔
ایگزیکٹو چئیرمین اشدود نے کہا ' جہاں تک ہمارا تعلق ہے ہم ہر اس جہاز کے لیے اپنی خدمات پیش کریں گے جو ایلات بندرگاہ نہیں پہنچ سکے گا اسے اشدود بندرگاہ پر جگہ مل سکے گی ، کیونکہ ہم اس کےلیے تیار بھی ہیں اور ہمارے پاس اہلیت بھی ہے۔ '
-
غزہ میں العودہ ہسپتال فوجی چھاؤنی میں تبدیل،قابض فوج نےسیکڑوں افراد حراست میں لے لیے
اڑھائی ماہ پیشتر غزہ میں اسرائیلی فوج اور مسلح فلسطینی دھڑوں کے درمیان چھڑنے والی ...
مشرق وسطی -
اسرائیلی فوج کی غزہ میں ’نان گائیڈڈ‘ بم استعمال کرنے کے امریکی الزام کی تردید
ہمیں غزہ جنگ کے حوالے سے امریکی ڈکٹیشن کی ضرورت نہیں، ہم اپنے اصول تبدیل نہیں کرتے ...
مشرق وسطی -
غزہ کے لوگوں کے لیے سعودی عرب کا 33 واں امدادی طیارہ روانہ
سعودی عرب نے منگل کے روز اپنا 33 واں طیارہ غزہ کے جنگ زدہ لوگوں کی امداد کے لیے ...
مشرق وسطی