ملکی معیشت، سلامتی اور عوام کے حالات کا جائزہ لینا ضروری ہے: امیر کویت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

کویت کے نئے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے کہا ہے' یہ ضروری ہے کہ ملکی معشیت، سلامتی کی صورتحال اور ان حالات کا جائزہ لیا جائے جن کا عوامی زندگی سے تعلق ہے تاکہ مملکت کے حقائق کا درست ادراک ہو سکے۔

اس عزم کا اظہار نئے امیر نے بدھ کے روز بطور امیر حلف اٹھانے کے بعد اپنے پہلے خطاب کے دوران کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا بلاشبہ ہم نے اصلاح یا تبدیلی کی نہیں دیکھی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں