یمن اور حوثی

بحیرہ احمر میں حملوں کے مضمرات اور نتائج پر امارات کا اظہار تشویش

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

یمن میں حوثیوں کے درجنوں مراکز پر امریکہ و برطانیہ کی بمباری کے بعد متحدہ عرب امارات نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے'بحیرہ احمر میں جہازوں کو نشانہ بنائے جانے کے مضمرات پر سخت تشویش ہے۔'

امارات کی طرف سے جمعے کے روز جاری کردہ ایک مختصر بیان سرکاری خبر رساں ادارے ’وام‘ کی طرف سے رپورٹ کیا گیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے'متحدہ عرب امارات خطے کی سلامتی کو برقرار رکھنے اپنے ملکوں کے مفادات کے تحفظ کو اہمیت دیتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں