سعودی عرب میں الباحہ شہرمیں ٹریفک حادثے نےسوشل میڈیا صارفین کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک کار کو ٹریفک سگنل پر کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس دوران ایک ٹرک اس کے ساتھ ٹکرا جاتا ہے۔
ویڈیو کلپ میں اس لمحے کو دکھایا گیا ہے جب ایک بڑا ٹرک کار سے پھچے سے ٹکرا گیا اور اسے آگے دھکیل دیا۔
في الباحة :
— هيئة المشاهير (@Celebrty_0) January 16, 2024
لحظة اصطدام شاحنة بسيارة أخرى عند إشارة مرور pic.twitter.com/Rl7gERp4Yj
اس کلپ میں یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ ٹرک کے ٹکرانے کے بعد کار تیزی سے آگے بڑھتی ہے اور ایک دیوار سے ٹکرا جاتی ہے۔
-
سعودی ریسرچ نے ملائیشیا میں "تعلیم کا مستقبل" کانفرنس جیت لی
سعودی عرب کے ڈاکٹریٹ کے طالب علم اور ابہا کے ٹیکنیکل کالج میں تربیتی عملے کے رکن ...
مشرق وسطی -
سعودی شہری نےقصیم میں اپنے فارم ہاؤس کو چھپکلی کے فارم میں تبدیل کردیا
سعودی عرب کے علاقے القصیم میں ایک شہری نے اپنے فارم ہاؤس کو چھپکلی کی پرورش ...
مشرق وسطی -
محمد بن سلمان سٹیڈیم: سعودی عرب کا القدیہ میں 45000 نشستوں والے نئے مقام کا اعلان
القدیہ انوسٹمنٹ کمپنی (کیو آئی سی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پیر کو اعلان کیا کہ ...
مشرق وسطی