روس کے نائب وزیر خارجہ نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ فلسطینی جماعتوں کے رہنما جمعرات کے روز ماسکو میں ایک اہم ملاقات کرنے پہنچ رہے ہیں۔ یہ ملاقات فلسطین میں ایک مشترکہ حکومت کی تشکیل ، فلسطینیوں کے سیاسی مستقبل اور غزہ کی تعمیر نو کے لیے باہمی مشاورت کے حوالے سے اہم ہو گی۔
روسی خبر رساں ادارے نے یہ بات بدھ کے روز رپورٹ کی ہے۔ اس سے پہلے بھی ایک خبر سامنے آئی تھی کہ روس فلسطینی جماعتوں کو اپنے ہاں ملنے کی دعوت دے رہا ہے۔ اب روسی نائب وزیر خارجہ نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے کہ جمعرات کے روز یہ ملاقات ہوگی۔ جس میں حماس اور فتح کے اعلیٰ نمائندے شرکت کریں گے۔
-
اسرائیل غزہ کے بے گھر فلسطینیوں کی امداد منظم طریقے سے روک رہا ہے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مختلف اداروں نے غزہ میں بے گھر افراد اور مریضوں کی مدد کی راہ میں ...
مشرق وسطی -
غزہ کی ایک چوتھائی آبادی قحط سے ایک قدم دور: اقوام متحدہ کا انتباہ
اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ جلد بند نہ ...
ایڈیٹر کی پسند -
شمالی غزہ میں مزید دو اسرائیلی فوجی افسر ہلاک، فوج کی ہلاکتوں کی تعداد 242 ہو گئی
غزہ میں جاری لڑائی کے دوران مزید دو اسرائیلی فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد اب تک ...
مشرق وسطی