فلسطینی وزارت صحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری اور فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 33207 فلسطینی جاں بحق ہو گئے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان سے ہاتھ دھونے والے فلسطینیوں کی تعداد 38 بتائی جاتی ہے۔
بیان کے مطابق سات اکتوبر سے لے کر اب تک زخمی ہونے والوں کی تعداد 75933 ہے۔
وزارت صحت کے بیان کے مطابق جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں میں دو تہائی تعداد میں فلسطینی خواتین اور بچے شامل ہیں۔ زخمیوں میں بھی زیادہ تر تعداد فلسطینی عورتوں اور بچوں کی ہے۔
-
ہالی وڈ کے سینکڑوں یہودی فنکار بھی غزہ میں سیز فائر کے لئے بول اٹھے
آسکر انعام یافتہ اداکاروں، ہدایت کاروں، فلم سازوں اور اسکرپٹ رائٹرز نے اپنے ایک ...
ایڈیٹر کی پسند -
امدادی تنظیموں کی غزہ تنازعے میں چھ ماہ سے جاری ہلاکتوں کی مذمت
اقوامِ متحدہ اور دیگر بین الاقوامی امدادی تنظیموں نے اتوار کے روز غزہ میں چھ ماہ ...
مشرق وسطی -
غزہ کی صورت حال کا ذمہ دار یہودی مذہب نہیں، اسرائیلی حکومت ہے : ڈاکٹر محمد العیسی
العربیہ کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں محمد العیسی کا کہنا تھا کہ ’’اسلاموفوبیا کی بڑی ...
ایڈیٹر کی پسند