غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کی ہر فوری کوشش کی حمایت کرتے ہیں: مصر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

مصر نے غزہ اور لبنان میں ایک فوری، جامع اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ تاکہ خطے میں پھیلی کشیدگی رک سکے۔

اس امر کا مطالبہ مصری وزارت خارجہ نے جمعرات کے روز ایک جاری کردہ بیان میں کیا ہے۔

وزارت خارجہ کی طرف سے کہا گیا مصر غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کے لیے ہر کوشش کی حمایت کرتا ہے۔ نیز اب تک تجویز کی گئی تمام تجاویز اور 'انیشیٹوز' کے ساتھ ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں