شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر زیر اہتمام مراکش بولمان علاقے میں نابینا پن سے نمٹنے کے لیے ہفت روزہ ’سعودیہ نور‘ رضاکار پروگرام اختتام پذیر ہوگیا۔ یہ پرگرام 24 اکتوبر سے 31 اکتوبر 2024ء کے دوران بولمان کے علاقے میں شروع کیا گیا تھا۔
مُہم کے دوران مرکز کی رضاکار طبی ٹیم نے 5,120 افراد طبی کا معائنہ کیا 1,050 طبی چشمے فراہم کیے۔ 482 مریضوں کے امراض چشم کی وجہ سے خصوصی جراحی کے آپریشن کیے، جو مکمل کامیابی سے ہم کنار ہوئے۔
یہ پروگرام سعودی عرب کے رضاکارانہ طبی منصوبوں کا حصہ ہے جس کا مقصد بیرون ملک امراض سے نمٹنے اور ضرورت مند طبقات میں شامل افراد کو طبی مدد فراہم کرنا ہے۔
-
سعودی عرب: خیبر نخلستان میں کانسی کے دورکا قدیم گاؤں کی دریافت
یہ دریافت عالمی ورثے کے تحفظ کے لیے سعودی عرب کے عزم کی تصدیق کرتی ہے
ایڈیٹر کی پسند -
سعودی عرب کی اہم دریافت : بحیرہ احمر میں سمندری کچھوؤں کے گھونسلے تلاش کر لیے
'سعودی جنرل آرگنائزیشن' نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں سمندری کچھوؤں کے گھونسلے ...
مشرق وسطی -
سیاحت کے میدان میں سعودی عرب کی ترقی ،عالمی رینکنگ میں 15 ویں سے 12 ویں پوزیشن
اقوام متحدہ کی سیاحتی رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں سعودی عرب نے دنیا کے سیاحت کے ...
مشرق وسطی