سعودی وزیر دفاع کی اپنے فرانسیسی ہم منصب سے خطے میں قیام امن کے مواقع پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے فرانس کی مسلح افواج کے وزیر سیبسٹین لیکورنو سے ملاقات کی۔

انہوں نے سعودی عرب ۔ فرانس تعلقات کو فروغ دینے کے ساتھ عسکری اور دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے علاقائی صورتحال اور خطے اور دنیا میں امن قائم کرنے کی کوششوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں