سعودی عرب: ریاض میٹرو کی سروس بلیو ٹریک پر عارضی معطلی کے بعد پھر بحال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

ریاض ٹرین نیٹ ورک سسٹم نے بلیو ٹریک پر سروس کی مکمل بحالی کا اعلان کیا ہے۔ اس سروس کو ٹرینوں میں ایمرجنسی ہینڈلز کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی وجہ سے جزوی طور پر روک دیا گیا تھا۔ ریاض ٹرین سسٹم مسافروں کو حفاظتی ہدایات پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں