سلطنت عمان نے قومیت سے متعلق نیا قانون جاری کردیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سلطنت عمان کے فرمانروا سلطان ہیثم بن طارق نے عمانی قومیت کے لیے قانون جاری کرنے کا شاہی فرمان جاری کیا ہے۔عمان نیوز ایجنسی کے مطابق منسلک عمانی قومیت کے قانون کی شقوں پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔

عمان نیوز ایجنسی کے مطابق قانون کے آرٹیکل دو میں کہا گیا ہے کہ عمانی وزیر داخلہ نئے قانون کی دفعات کو نافذ کرنے کے لیے ضروری انتظامی ضوابط اور فیصلے جاری کریں گے۔جب تک ان کےفیصلے جاری نہیں ہو جاتے سابقہ قوانین اور فیصلے نافذ العمل رہیں گے۔

آرٹیکل تین میں مذکورہ عمانی قومیت کے قانون کی منسوخی شامل ہے۔ ہر وہ چیز جو منسلک قانون سے متصادم ہو یا اس کی دفعات سے متصادم ہو اسے بھی منسوخ کر دیا جائے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں