ایک فوجی ترجمان نے اتوار کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں فوجی کارروائی میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے علاقے میں فوجی آپریشن کو نور شمس تک وسعت دی ہے۔
فوج، پولیس اور انٹیلی جنس سروسز نے 21 جنوری کو جنین میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن شروع کیا جسے حکام نے "وسیع پیمانے پر اور اہم فوجی کارروائی" قرار دیا۔
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کارروائی میں متعدد عسکریت پسند ہلاک اور متعدد مطلوب مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
اسرائیلی آپریشن جاری، جنین میں 15 ہزار سے زیادہ افراد بے گھر
ہلاکتوں کی تعداد 25 تک پہنچ گئی ، اسرائیلی فوج نے جنین اور اس کے کیمپ میں 180 ...
مشرق وسطی -
اسرائیلی فوج کا جنین میں آپریشن 10ویں روز بھی جاری، عمارتوں کو اڑا دیا
مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج نے 10 ویں دن بھی آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔ ...
مشرق وسطی -
مغربی کنارے میں اسرائیلی حملے میں 10 افراد ہلاک، ہم جنین سے فوج نہیں نکالیں گے:وزیر دفاع
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین پر اسرائیلی حملے میں کم سے کم دس ...
بين الاقوامى