روس امریکہ مکالمے کی میزبانی ، برطانوی وزیر اعظم کی سعودی عرب کی ستائش

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ٹیلی فون پر برطانوی وزیر اعظم کیر اسٹامر کے ساتھ غزہ کی پٹی کی صورت حال اور وہاں کے سیکورٹی اور سیاسی محرکات پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر برطانوی وزیر اعظم نے امریکی روسی مکالمے کی میزبانی پر سعودی عرب کے اہم کردار کو سراہا۔

سٹارمر سعودی عرب کے پچھلے دورے کے دوران
سٹارمر سعودی عرب کے پچھلے دورے کے دوران

اسی طرح بات چیت میں یوکرین کا بحران حل کرنے کے لیے جاری کوششوں کا جائزہ لیا گیا۔

سعودی ولی عہد اور برطانوی وزیر اعظم نے دونوں ملکوں کے بیچ قائم تعاون کے مختلف شعنوں کا جائزہ بھی لیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں