وقت مطالعہ
گھنٹہ
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اور ان کے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ لیمی کے درمیان دونوں ملکوں کے خصوسی تعلقات پر بات چیت ہوئی۔
دونوں عہدے داران کی گفتگو میں علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر تازہ ترین صورت اور اس کے حوالے سے جاری کوششیں بھی زیر بحث آئیں