ایران کے خلاف بعض یورپی ملکوں کی 'اپروچ 'تباہ کن ہے : عباس عراقچی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مختلف یورپی ممالک کے خلاف یورپی یونین کے خارجہ پالیسی سربراہ سے شکایت کی ہے کہ ان ممالک کا رویہ ایران کے خلاف سخت تباہ کن ہے۔ یورپی یونین خارجہ امور سربراہ کاجا کالس سے انہوں نے اس شکایت کا اظہار فون کر کے کیا ہے۔

عباس عراقچی نے بعض یورپی ملکوں کے ایران کے خلاف اسرائیل و امریکہ کی جنگ کے دوران اسرائیل و امریکہ کی حمایت کرنے پر بھی تنقید کی ہے۔ تاہم انہوں نے اس سلسلے میں کسی خاص ملک کانام نہیں لیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں