سعودی اور قطری وزرائے دفاع کے درمیان "علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال" پر بات چیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز اور قطر کے نائب وزیر اعظم اور دفاعی امور کے وزیر مملکت شیخ سعود بن عبدالرحمن بن حسن آل ثانی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔


قطری عہدے دار کی جانب سے اس رابطے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی میدان میں برادرانہ تعلقات اور ان کو فروغ دینے کے راستوں کا جائزہ لیا گیا۔
دونوں شخصیات نے علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال اور باہمی دل چسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں