سعودی عرب میں''ہائیلی گوبی''آتش فشاں کےبعدتابکاری کےآثارنہیں ہیں: نیوکلیئرنگران ایجنسی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کی نیوکلیئر اور تابکاری کی نگران ایجنسی نے ''ہائیلی گوبی'' (Hayli Gubbi)آتش فشاں کے'' رماد'' کے ممکنہ تابکاری اثرات کے بارے میں میڈیا میں پھیلائی جانے والی قیاس آرائیوں کی تردید کی ہے ۔

ادارہ نے تصدیق کی ہے کہ'' رماد'' کی جیولوجیکل ساخت بالکل قدرتی اجزاء پر مشتمل ہے، جن میں کچھ قدرتی تابکار مواد بھی شامل ہو سکتے ہیں، جو کبھی کبھار ہوا سے آنے والی دھول اور مٹی کے اجزاء میں بھی موجود ہوتے ہیں، لیکن اس کا ماحول اور انسانی صحت پر کوئی تابکاری اثر نہیں ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں