پوتین کی عباس سے گفتگو:ٹرمپ کے 'بورڈ آف پیس' کی حمایت کے لیے منجمد روسی اثاثہ جات استعمال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

روسی صدر ولادیمیر پوتین نے جمعرات کو فلسطینی رہنما محمود عباس کو بتایا کہ روس فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے صدر ٹرمپ کے بورڈ آف پیس اقدام کو ایک ارب ڈالر کے روسی اثاثی جات بھیجنے کے لیے تیار ہے جو امریکہ میں منجمد ہیں۔

روسی خبر رساں ایجنسی انٹرفیکس کے مطابق پوتن نے یہ بھی کہا کہ بورڈ آف پیس کے لیے منجمد روسی اثاثہ جات استعمال کرنے کے حوالے سے پہلے امریکہ سے تبادلۂ خیال ہو چکا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں