بحری ذرائع نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو بتایا ہے کہ خلیج عرب کے پانیوں میں پھنسے ہوئے جہاز تا حال اپنی جگہوں سے نہیں ہلے ہیں، حالانکہ امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط ہو چکے ہیں۔
انہی ذرائع نے نشاندہی کی کہ یہ جہاز گزرنے کی اجازت کے لیے ایران سے مسلسل رابطے میں ہیں، تاہم ایرانی جانب سے کوئی جواب نہیں ملا ہے۔
مزید برآں ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بحیرہ عرب یا شمالی خلیج سے آبنائے ہرمز میں داخل ہونے والے کسی جہاز کی نقل و حرکت نظر نہیں آئی ہے۔
اسی تناظر میں مذکورہ ذرائع نے امکان ظاہر کیا ہے کہ آنے والے وقت میں کچھ آئل ٹینکرز وہاں سے گزر سکتے ہیں۔
-
جے ڈی وینس: چند دنوں میں ایران سے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ جانے کی توقع ہے
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ہفتے کے روز فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے اس توقع ...
بين الاقوامى -
ایران کے ساتھ بات چیت بہتر انداز میں آگے بڑھ رہی ہے : امریکی نائب صدر
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ ...
مشرق وسطی -
احتجاجی مظاہروں میں مبینہ کردار، ایران کی معروف یونیورسٹی سے چھے طلباء خارج: مقامی میڈیا
مقامی میڈیا نے بتایا کہ ایران کی اعلیٰ انجینئرنگ یونیورسٹی نے اس سال کے شروع میں ...
مشرق وسطی