لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ، سات پاکستانی فوجی شہید
پاکستانی فوج کی ترجمان انٹروسز پبلک ریلیشنز [آئی ایس پی آر] کے مطابق لائن آف کنٹرول پر رات گئے فائرنگ کے نتیجے میں سات پاکستانی فوجی شہید ہوگئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ لائن آف کنڑول کے بھمبر سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے رات گئے بلااشتعال فائرنگ کردی گئی تھی۔ اس فائرنگ کے نتیجے میں سات پاکستانی فوجی شہید ہوگئے۔
پاکستانی فوج کے مطابق اس فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا۔
-
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ، سات پاکستانی فوجی شہید
پاکستانی فوج کی ترجمان انٹروسز پبلک ریلیشنز [آئی ایس پی آر] کے مطابق لائن آف ...
پاكستان -
پاکستان: لائن آف کنٹرول پر کوٹلی سیکٹر میں بھارتی گولہ باری
مون سون کے ساتھ گولوں کی بارش بھی جاری، 12 روز میں 34 خلاف ورزیاں
پاكستان -
پاکستان میں تخریبی سرگرمیاں، 8 بھارتی''انڈر کور ایجنٹ'' بے نقاب
پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی سفارت خانے کے آٹھ اہلکار دہشت گردی اور ...
بين الاقوامى