اسلام آباد: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے تین روپے تک کا اضافہ
حکومت پاکستان نے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے عوام کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔
وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری ہونے والی نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول 3 روپے 56 پیسے، مٹی کا تیل 6 روپے 28 پیسے، ڈیزل 2 روپے 62 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ اضافہ کیا گیا ہے۔ قیمتیں بڑھنے سے اب پٹرول 88 روپے 7 پیسے فی لیٹر، مٹی کا تیل 76 روپے 46 پیسے اور ڈیزل 98 روپے 45 پیسے میں فروخت ہو گا۔
وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2018ء سے کر دیا گیا ہے۔
-
اوپیک کا 2018ء کے اختتام تک تیل کی پیداوار میں کٹوتی برقرار رکھنے کا فیصلہ
تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے 2018ء کے اختتام تک تیل کی پیداوار ...
بين الاقوامى -
2019ء میں اوپیک کی تیل پیداوار پر عاید قدغنوں میں نرمی کی جاسکتی ہے: سعودی وزیر توانائی
سعودی عرب کے تیل ، صنعتوں اور قدرتی وسائل کے وزیر خالد الفالح کہا ہے کہ ...
بين الاقوامى -
سنہ 2040ء تک تیل کی کھپت میں غیر معمولی اضافے کا امکان
فی بیرل تیل 100 ڈالر سے 225 ڈالر تک پہنچ سکتا ہے
بين الاقوامى