پاکستان کے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان بھی کرونا وائرس کا شکار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔

ملک بھر میں کرونا وائرس کے حملے جاری ہیں، اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان بھی عالمی وبا کرونا سے متاثر ہو گئے۔

Advertisement

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے وباء کی علامات ظاہر ہونے پر نے اپنا کرونا ٹیسٹ کرایا، جس کی رپورٹ مثبت آ گئی۔

کرونا مثبت آنے پر اٹارنی جنرل نے خود کو قرنطینہ کر لیا، انہوں نے قوم سے صحت یاب کیلئے دعا کی اپیل بھی کی۔

مقبول خبریں اہم خبریں