پاکستان کی انٹربینک ٹریڈنگ میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مزید کمزور ہو گیا ۔
آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 303 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 318 روپے تک فروخت کیا جا رہا ہے۔
اس کے علاوہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا آغاز ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 39 پوائنٹس کم ہو نے کے بعد 46 ہزار 731 پر آ گیا۔
-
پاکستان: انٹربینک ٹریڈنگ میں ڈالر 300 روپے سے زیادہ کا ہو گیا
جمعرات کو کاروباری اوقات کے آغاز ہی میں پاکستانی معیشت کو ایک اور دھچکا لگا جب ...
پاكستان -
امریکی ڈالر ایک بار پھر اوپن مارکیٹ میں 300 روپے تک پہنچ گیا
انٹر بینک میں ڈالر 291 روپے 27 پیسے تک ٹریڈ کیا گیا
پاكستان -
وزیراعظم بینک دولت پاکستان میں 2 ارب ڈالرکی منتقلی پرسعودی ولی عہد کے ممنون
شہبازشریف نے سفیر نواف بن سعید سے ملاقات میں فراخدلانہ اورغیرمتزلزل حمایت پرسعودی ...
پاكستان