پاکستانی افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اردن کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے فرمانروا شاہ عبداللہ ثانی سے ملاقات کی۔
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ [آئی ایس پی آر] کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں دوطرفہ سیاسی و سفارتی اور عسکری تعاون اور موجودہ علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اردن کے شاہ عبداللہ ابن الحسین نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کو ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں اردن کا آرڈر آف دی سٹار میڈل پیش کیا۔
-
امریکہ: آرمی چیف جنرل عاصم کی سینٹ کام کے کمانڈر سے ملاقات
پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے سینٹ کام مرکزی کمان کے دفتر کے دورے کے موقع پر ...
پاكستان -
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی یو این سکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس سے ملاقات
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے امریکہ میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل ...
پاكستان -
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات
جنرل عاصم منیر نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل سی ...
پاكستان